خدا آپ سے پیار کرتا ہے اور آپ کو اس لئے تخلیق کیا ہے کہ آپ کے ساتھ رفاقت رکھ سکے
ٓاپ خدا کو ذاتی طور پر جان سکتے ہیں۔ اس کے پاس آپ کی زندگی کے لئے ایک شاندار منصوبہ ہے۔ خدا آپ کے قریب رہنا چاہتا ہے۔ وہ مستقبل کے لیے آپ کو ایک امید دینا چاہتا ہے۔
لیکن بہت سے لوگ خدا کے ساتھ رفاقت کا تجربہ کیوں نہیں کرتے؟ انہیں ایسا لگتا ہے کہ خدا بہت دور ہے اور وہ اس کے ساتھ کوئی قریبی تعلق نہیں رکھ سکتے۔
اس کی ایک وجہ ہے