ہمارے گناہ خدا اور ہمارے درمیان جدائی ڈالتے ہیں
ہو سکتا ہے آپ سوچ رہے ہوں کہ "میں تو اچھا انسان ہوں، میں نیک کام کرتا ہوں، میں روحانی اور مذہبی آدمی ہوں، میں تو چرچ جاتا ہوں۔"
یہ سب یقیناً نیکی کے کام ہیں، لیکن سب نیکیاں مل کر بھی اس جدائی کو ختم نہیں کرسکتیں جو گناہ کی وجہ سے ہے ۔ یعنی کہ صرف اچھے اعمال گناہ کو دھو نہیں سکتے۔
خوش قسمتی سے ہمارے پاس ایک حل موجود ہے۔۔۔