حل صرف یسوع مسیح ہے
"کیونکہ خدا نے دنیا سے ایسی محبت رکھی کہ اس نے اپنا اکلوتا بیٹا بخش دیا تا کہ جو کوئی اُس پر ایمان لائے ہلاک نہ ہو بلکہ ہمیشہ کی زندگی پائے۔" (یوحنا 3:16)
"راہ، حق اور زندگی میں ہوں۔ کوئی میرے وسیلے کے بغیر باپ کے پاس نہیں آتا۔" (یوحنا 14:6)
اب خدا ہر شخص کو ایک مفت تحفہ دیتا ہے: یعنی گناہوں کی معافی اور خدا کے ساتھ رفاقت۔ آپ یہ تحفہ کس طرح حاصل کرسکتے ہیں؟