یسوع مسیح پر بھروسہ رکھیے!
آپ نے صرف یسوع مسیح پر بھروسہ رکھنا ہے اور جو کچھ اس نے آپ کے لیے کیا ہے اس پر یقین رکھنا ہے۔
- اعتراف کیجیے کہ آپ نے گناہ کیا ہے اور آپ کو معافی کی ضرورت ہے۔
- ایمان رکھیے کہ صرف یسوع مسیح آپ کو آپ کے گناہوں سے نجات دے سکتا ہے۔ ایمان رکھیے کہ وہ آپ کے گناہوں کی معافی کے لیے صلیب پر اپنی جان دے چکا ہے اور مرنے کے بعد مردوں میں سے زندہ ہو چکا ہے۔
- یسوع مسیح کو اپنی زندگی میں آنے کی دعوت دیجیے اور اس کی پیروی کیجیے۔