اب ایک حیرت انگیز بات ہو چکی ہے!
جس لمحے آپ نے یسوع مسیح پر یقین کیا، عین اسی لمحے ایک حیرت انگیز بات ہو گئی ہے: اب آپ کا خدا کے ساتھ تعلق بن چکا ہے۔ اس کے علاوہ بھی کچھ حیرت انگیز باتیں رو نما ہو چکی ہیں۔ چاہے آپ کو محسوس نہ بھی ہو، لیکن وہ درحقیقت ہو چکی ہیں۔ آپ کو شک نہیں کرنا۔ یہ سب حقیقت ہیں۔
- یسوع مسیح آپ کی زندگی میں آگیا۔
- ٓپ کے گناہ معاف کر دیے گئے ہیں۔
- آپ ہمیشہ کی زندگی پا چکے ہیں۔
- آپ خدا کے فرزند بن چکے ہیں۔
- ٓپ کا خدا کے ساتھ تعلق بن چکا ہے اور آپ اسے زیادہ گہرائی سے جان سکتے ہیں۔
یہ بات بائبل میں کہاں لکھی ہے؟