کیا آپ خدا سے تحفہ حاصل کرنا چاہتے ہیں؟

آپ خدا سے یہ تحفہ ابھی اسی وقت حاصل کرنے کے لیے یہ دعا مانگ سکتے ہیں۔ پورے دل سے یہ دعا مانگیے۔

اے خدایا میں سمجھ گیا ہوں کہ میں اپنی راہ پر چل پڑا تھا۔ میں نے تیرے حضور گناہ کیا ہے۔ اے یسوع میں ایمان رکھتا ہوں کہ تو میرے گناہوں کی خاطر صلیب پر چڑھا اور سزا اٹھائی۔ میں تجھے اپنے مالک اور نجات دہندہ کے طور پر قبول کرتا ہوں۔ خدایا تیرا شکر ہو کہ تو نے میرے سب گناہ معاف کردئے ہیں۔ میرا ایمان ہے کہ میں تیرا فرزند ہوں۔ میرا ایمان ہے کہ اب میرے پاس ہمیشہ کی زندگی ہے۔ میں تجھے جاننا چاہتا ہوں اور تیرے پیچھے چلنا چاہتا ہوں۔ میں اپنی زندگی تجھے دیتا ہوں۔ آمین