آپ خدا کے ساتھ تعلق کیسے بہتر اور مضبوط بنا سکتے ہیں؟

  • زندگی گزاریے روح القدس کے ساتھ۔ ۔ وہ خدا کے ساتھ چلنے میں آپ کی رہنمائی کرے گا۔
  • میل ملاپ رکھیے دوسرے مومنین کے ساتھ۔ کسی ایسے چرچ جانا شروع کیجیے جہاں جماعت خدا سے محبت کرتی ہو اور باقاعدگی کے ساتھ عبادت میں شامل ہوں۔
  • بتائیے دوسروں کو بھی یسوع مسیح کے بارے میں۔ خدا چاہتا ہے کہ ہر ایک معافی پائے اور خدا کو اچھے سے جان لے۔